شخبوط بن نہیان نے غزہ کے رہائشیوں کو پانی فراہمی کے لیے رفح میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے تعمیر کردہ ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح کردیا

شخبوط بن نہیان نے غزہ کے رہائشیوں کو پانی  فراہمی کے لیے رفح میں متحدہ عرب امارات  کی جانب سے تعمیر کردہ ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح کردیا
رفح، 31 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، وزیر مملکت شیخ شخبوط  بن نہیان بن مبارک النہیان نے آج متحدہ عرب امارات کی جانب سے  غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کے لیے پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے مصر کے شہر رفح میں پانی صاف کرنے کے پلانٹس کا افتتاح کیا۔م