ابوظہبی میں نئے سال کی تقریبات میں دنیا بھر سے ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی شرکت
ابوظہبی، 31 دسمبر، 2023 (وام)۔۔ ابوظہبی میں مہمان نوازی کے شعبہ میں نئے سال کی تقریبات اور 2024 کے استقبال کے موقع پر ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہیں اورشہر میں ۔ ایک عالمی تفریحی ماحول میں ہونے والے بھرپور ایونٹس اور تقریبات میں دنیا بھر سے لوگ شرکت کررہے ہیں۔ہوٹلز اور سیاحتی کمپنیوں کے عہدیداروں ن