ایک ارب فالورز سمٹ میں 100 سے زیادہ تخلیقی صنعتوں کےسی ای او شرکت کرینگے

ایک ارب فالورز سمٹ میں 100 سے زیادہ تخلیقی صنعتوں کےسی ای او شرکت کرینگے
دبئی، 31دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ نیو میڈیا اکیڈمی کے زیر اہتمام ایک ارب فالوورز سمٹ میں تخلیقی صنعتوں، ڈیجیٹل میڈیا، سرمایہ کاری، فنانس، کاروبار اور انٹرپرینیورشپ میں ممتازسی ای اوز اور ٹریل بلزرز  شرکت کریں گے۔  سمٹ کادوسرا ایڈیشن 10 اور 11 جنوری 2024 کو دبئی کے ایمریٹس ٹاورز اور میوزیم آف دی فیوچر میں