متحدہ عرب امارات نے قتل کے ملزم گیرجلی فرانک کو بیلجیئم کے حوالے کردیا
ابوظہبی، 29 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے حکام نے قتل کے ملزم البانوی شہری گرجیلی فرانک کویو اے ای حکومت کو دی گئی حوالگی کی درخواست کے بعد بیلجیم کے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ملزم کو دونوں ممالک کے درمیان ملزمان کی حوالگی کے معاہدے، طے شدہ قانونی اور عدالتی مقدمے کی سماعت اور متح