فاطمہ بن مبارک کی کرسمس منانے والوں کو مبارکباد
ابوظبی، 31دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ جنرل ویمنز یونین کی چیئر وومن، سپریم کونسل برائے زچہ وبچہ کی صدر اور فیملی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئر وومن مادر ملت شیخہ فاطمہ بنت مبارک نے متحدہ عرب امارات اور پوری دنیا میں کرسمس کا جشن منانے والوں کو مبارکباد دی ہے۔ شیخہ فاطمہ نے کہا ہے کہ میں متحدہ عر