نورھان کی کہانی: فلسطینیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے عظیم اقدامات سے شفایابی کا سفر

نورھان کی کہانی: فلسطینیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے عظیم اقدامات سے شفایابی کا سفر
ابوظہبی، 6 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ نومبر 2023 میں، بیماری میں مبتلا نورھان جمیل عابد کےلئے امید کی ایک کرن  اس وقت پیدا ہوئی جب متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ کے کینسر کی بیماری میں مبتلا 1ہزار مریضوں کے علاج کے فراخدلانہ اقدام  کی وجہ سے نورھان عرب امارات پہنچی۔ ڈھائی سال پہلے لیوکیمیا کی تشخیص کے بع