زخمی فلسطینی بچوں، کینسر کے مریضوں کاآٹھواں گروپ متحدہ عرب امارات پہنچ گیا
ابوظبی، 5جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان کی ہدایات کے تحت زخمی فلسطینی بچوں اور کینسر کے مریضوں کا آٹھواں گروپ متحدہ عرب امارات پہنچا۔ صدر مملکت نے ہدایت کی ہے کہ غزہ کی پٹی سے 1000 زخمی بچوں اور کینسر کے 1000 مریضوں کو متحدہ عرب امارات کے ہسپتالوں میں طبی علاج فراہم ک