2024 کے آغاز سے ہی سمندری مال برداری کی عالمی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

دبئی، 5 جنوری، 2024 (وام)۔۔ سمندری مال برداری کی عالمی قیمتوں میں سال 2024 کے شروع سے ہی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو نومبر 2022 کے اختتام کے بعد اب تک ہونے والا پہلا ریکارڈ اضافہ ہے ۔یہ گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی کے دوران قیمتوں میں اضافے کا تسلسل ہے جس سے 2023 میں نیچے کی طرف جانے والا ر