بین الاقوامی خیراتی ادارے نے غزہ کیلئےتراحم مہم میں 4 ملین درہم کا عطیہ پیش کیا
عجمان، 7جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ انٹرنیشنل چیریٹی آرگنائزیشن (آئی سی او) کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین شیخ محمد بن عبداللہ النعیمی نے عجمان میں ہلال احمر امارات سینٹر کے ڈائریکٹر محمد عمر الشمری کو فلسطینیوں کی مدد کے لیے شروع کی گئی "طراحم برائے غزہ" مہم کیلئے4 ملین درہم کا چیک پیش کیا ہے۔آئی سی اوک