احمد بن محمد نے دبئی انٹرنیشنل فارماسیوٹیکل ٹیکنالوجیز کانفرنس اور نمائش کا افتتاح کیا
دبئی، 9جنوری ، 2024 (وام) ۔۔دبئی کے دوسرے نائب حکمران اور دبئی میڈیا کونسل کے چیئرمین شیخ احمد بن محمد بن راشد المکتوم نے آج مشرق وسطی اور افریقہ میں دواسازی کی کمپنیوں کےسب سے بڑےاجتماع دبئی انٹرنیشنل فارماسیوٹیکل ٹیکنالوجیز کانفرنس اور نمائش کے 29 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر م