متحدہ عرب امارات کے 10 امدادی ٹرک غزہ کے رہائشیوں کے لیے رفح کراسنگ پر پہنچ گئے
رفح، 10 جنوری، 2024 (وام) -- غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کی مدد کے لئے متحدہ عرب امارات کا انسانی امداد کا ایک قافلہ رفح کراسنگ پر پہنچ گیا ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کی سالانہ موسم سرما کی مہم کا حصہ ہے جس کا عنوان "Be Their Warmth"ہے۔ اس کا مقصد جاری تنازعے کے درمیان سخت سردی کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں