ابوظہبی اسلامک بینک کا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو بااختیار بنانے کے لئے بی ٹو بی مارکیٹ پلیس کا آغاز

ابوظہبی اسلامک بینک کا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو بااختیار بنانے کے لئے بی ٹو بی مارکیٹ پلیس کا آغاز
ابوظہبی، 10 جنوری، 2024 (وام) -- ابوظہبی اسلامک بینک نے اے ڈی آئی بی بزنس سوک متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جو ایک جدید ڈیجیٹل مارکیٹ پلیس ہے اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کو جامع مدد فراہم کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔اس آل ان ون ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا مقصد خصوصی آفرز او