لطیفہ بنت محمد کی ایک ارب فالورز سمٹ کے دوسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت
دبئی، 10جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کلچر اینڈ آرٹس اتھارٹی کی چیئرپرسن اور دبئی کونسل کی رکن شیخہ لطیفہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے ایک ارب فالورز سمٹ کے دوسرے ایڈیشن کےآغاز کی تقریب میں شرکت کی ۔ یہ سمٹ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایت پر 10 ا