دبئی انوسٹمنٹس کاانگولا میں انوسٹمنٹ پارک کیساتھ افریقی منڈیوں میں داخلے کا اعلان
دبئی، 10جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ دبئی انوسٹمنٹس نے دبئی انوسٹمنٹ پارک (ڈی آئی پی ) انگولا کے ساتھ افریقی منڈیوں میں داخل ہونےکا اعلان کیا ہے۔ ڈی آئی پی انگولا افریقہ میں 2,000 ہیکٹر کا منفرد مربوط اورمخلوط استعمال کا رہائشی، تجارتی اور صنعتی مرکز منصوبہ بندی کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں دب