فیڈرل ٹیکس اتھارٹی کا ٹیکس عملدرآمد میں اضافے کے لیے اتحاد کریڈٹ بیورو کے ساتھ تعاون کا معاہدہ
دبئی، 10 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ فیڈرل ٹیکس اتھارٹی (ایف ٹی اے) نےمتحدہ عرب امارات کے مالیاتی اور غیر مالیاتی اداروں سے باقاعدگی سے کریڈٹ معلومات لینے والے ادارے اتحاد کریڈٹ بیورو کے ساتھ رکنیت معاہدے پر دستخط کیے ہیں،جس کا مقصد دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا،اور ٹیکس کی تعمیل کو بڑھانے کے لیے بیورو کی خ