شارجہ کے حکمران نے شارجہ ڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا فرمان جاری کردیا
شارجہ، 11جنوری ، 2024 (وام) ۔۔سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی نے "شارجہ ڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ" کے قیام کا ایک امیری فرمان جاری کیا ہے۔ فرمان میں کہا گیا ہےکہ امارت شارجہ میں ایک سرکاری محکمہ قائم کیا جائے گا جسے "شارجہ ڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ" کہا جائے گا اوراس میں قانونی