متحدہ عرب امارات،قازقستان کےڈیٹا سینٹر ،مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری کے تعاون کے معاہدے
ابوظبی، 12جنوری ، 2024 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات کی وزارت سرمایہ کاری نے قازقستان کی ڈیجیٹل ترقی، اختراعات اور ایرو اسپیس انڈسٹری کی وزارت اور خودمختار دولت فنڈ سمروک کازینا کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس اسٹریٹجک معاہدے کا مقصد قازقستان میں ڈیٹا سینٹر اور مصنوعی ذہانت منصوبوں میں