متحدہ عرب امارات کا باب المندب اور بحیرہ احمر میں جہازرانی پر حملوں کے اثرات پر گہری تشویش کا اظہار
ابوظبی، 12جنوری ، 2024 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات نے باب المندب اور بحیرہ احمر میں بحری جہاز رانی پر حملوں کے اثرات کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ حملے بین الاقوامی تجارت، خطے کی سلامتی اور بین الاقوامی مفادات کے لیے ناقابل قبول خطرہ ہیں۔ اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات بین الاقوامی اصولوں