ابوظہبی میں 2024 کے اوائل میں رئیل اسٹیٹ کی لین دین 1.9 ارب درہم تک پہنچ گئی

ابوظبی، 12جنوری ، 2024 (وام)  ۔۔ امارت ابوظہبی میں 2024 کے پہلے دو ہفتوں میں رئیل اسٹیٹ کے لین دین کی مالیت تقریباً 1.9 ارب درہم  رہی جس میں مختلف قسم کے رئیل اسٹیٹ یونٹس پر فروخت اور رہن کی ٹرانزیکشن شامل ہیں۔  ابوظہبی میں محکمہ بلدیات اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ "DARI" پلیٹ فارم کے مطابق 215 رہن کے سو