امارات ڈرگ اسٹیبلشمنٹ بورڈ نے نئی ریگولیٹری باڈی کی تشکیل کے لیے 100 روزہ پلان کی منظوری دیدی
ابوظہبی، 12 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی جانب سے نومبر 2023 میں تشکیل کے بعد اور گزشتہ ماہ افتتاحی اجلاس کے انعقاد کے بعد، امارات ڈرگ اسٹیبلشمنٹ (ای ڈی ای) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے دوسری اجلاس میں ملک میں تمام طبی اور دواسازی مصنوعات کے ضابطے کی نگرانی کے لیے نئے وفاقی اد