محمد بن راشد، منصور بن زاید کی فرانس کے وزیر اعظم کو مبارکباد
ابوظبی، 11جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم، اور نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زاید آل نھیان نے جبریل اٹل کو فرانس کا وزیراعظم بننے پرمبارکباد دی ہے۔ ترجمہ :ریاض خان