میڈیا ایک اہم موڑ پر ہے۔ متحدہ عرب امارات نئے میڈیا کا عالمی مرکز بننے کے لیے تیار ہے:محمد القرقاوی

دبئی، 11 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ کابینہ امور کے وزیرمحمد عبداللہ القرقاوی  نے کہا ہے کہ عالمی میڈیاکا شعبہ آج ایک اہم موڑ پر ہے جو میڈیا اور ٹیکنالوجی دونوں میں بڑی اور غیر متوقع تبدیلیاں لا سکتا ہے۔وزیر نے  کہا کہ متحدہ عرب امارات کے لیے ہمارا مقصد نئے میڈیا کے لیے ایک فوکل پوائنٹ بننا ہے۔ نائب صدر ،