متحدہ عرب امارات کے صدر کا نیشنل میڈیا آفس کے چیئرمین کی تقرری کا وفاقی فرمان جاری

ابوظہبی، 16 جنوری، 2024 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے شیخ عبداللہ بن محمد الحمد کو وزیر کے عہدے کے ساتھ نیشنل میڈیا آفس کا چیئرمین مقرر کرنے کا وفاقی فرمان جاری کیا ہے۔یہ فرمان سرکاری گزٹ میں شائع کیا جائے گا اور اجراء کی تاریخ سے نافذ العمل ہوگا۔