حمدان بن محمد کاایک چھت تلے54 رہائشی خدمات فراہم کرنے کیلئے’دبئی انٹگریٹڈ ہاؤسنگ سینٹر‘ کا افتتاح

حمدان بن محمد کاایک چھت تلے54 رہائشی خدمات فراہم کرنے کیلئے’دبئی انٹگریٹڈ ہاؤسنگ سینٹر‘ کا افتتاح
دبئی، 16جنوری ، 2024 (وام)  ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایت پر دبئی کے ولی عہد، دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین اور دبئی اعلیٰ کمیٹی برائے ترقی اور شہری امور کے کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے 'دبئی انٹگریٹڈ ہاؤسنگ سینٹر' کا افتت