دبئی میں2023 کے دوران لگژری گھروں کی فروخت ریکارڈ7.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

دبئی، 16جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔ عالمی پراپرٹی کنسلٹنسی نائٹ فرینک کے تجزیے کے مطابق 2023 کے دوران دبئی میں 10 ملین ڈالر مالیت کے گھروں کی فروخت کی کل تعداد 92.4 فیصد بڑھ کر 431 ہو گئی۔  اس مالیت سے زیادہ فروخت کی کل مالیت گزشتہ سال 91 فیصد بڑھ کر 7.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جس میں سے 28 فیصد صرف چوتھی