بوروج کامتحدہ عرب امارات کی برآمدات کی مسابقت بڑھانے کیلئےنئے انفراسٹرکچر ،جدید پیکیجنگ حل کا آغاز

بوروج کامتحدہ عرب امارات کی برآمدات کی مسابقت بڑھانے کیلئےنئے انفراسٹرکچر ،جدید پیکیجنگ حل کا آغاز
ابوظبی، 16جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔سینئر نائب صدر، ریجن مڈل ایسٹ اینڈ ایکسپورٹس آف بوروج خلفان محمد المحیری نے کہا ہےکہ کمپنی نے پانچ نئے سلوشنز شروع کیے ہیں۔ پہلےکو بنیادی ڈھانچے کی صنعت جبکہ باقی چار کو مشرق وسطیٰ، افریقہ اور ایشیا میں بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے جدید پیکیجنگ صنعتوں کے لیے ڈی