کاروباری رہنما 2024 میں تجارت کے بارے میں پر امید ہیں: اکانومسٹ امپیکٹ ،ڈی پی ورلڈ سٹڈی

کاروباری رہنما 2024 میں تجارت کے بارے میں پر امید ہیں: اکانومسٹ امپیکٹ ،ڈی پی ورلڈ سٹڈی
ڈیوس، 16جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ اکانومسٹ امپیکٹ اور ڈی پی ورلڈ کی نئی تحقیق کے مطابق 2023 کے چیلنجوں اور بڑھتے ہوئے جغرافیائی سیاسی تناؤ کے باوجود کاروباری رہنما 2024 تجارت کیلئے حیرت انگیز طور پر پر امید ہیں۔  اس کا بنیادی محرک ایک بڑھتا ہوا یقین ہے کہ ٹیکنالوجی سپلائی چین کی کارکردگی اور لچک کو بدل