محمد بن راشد کاون اینڈ اونلی ون زابیل ریزورٹ کا دورہ

محمد بن راشد کاون اینڈ اونلی ون زابیل ریزورٹ کا دورہ
دبئی، 18جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔      نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی کی پہلے عمودی شہری تفریح گاہ OneOnly One Zaabeel کا دورہ کیا۔  انہوں نے دبئی کی اقتصادی توسیع میں سیاحت کے شعبے کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے حالیہ برسوں میں اس شعبے کی نمایاں