سلطان الجابر مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے سی ای اوز میں پہلے نمبر پر آگئے

سلطان الجابر مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے سی ای اوز میں پہلے نمبر پر آگئے
ابوظبی، 17جنوری ، 2024 (وام) ۔۔معروف عالمی برانڈ ویلیویشن کنسلٹنسی برانڈ فنانس کے مطابق صنعت اور اعلیٰ ٹیکنالوجی کے وزیر اور ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (ادنوک ) کے منیجنگ ڈائریکٹر اور گروپ سی ای او ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر کو مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے سی ای اوز میں پہلے اور عالمی سطح پر تیل اور