محمد بن راشد المکتوم عالمی اقدامات کابچوں ،خواتین میں غذائی قلت سے نمٹنے کیلئےیونیسیف کو 30 ملین درہم دینے کا وعدہ
ڈیوس، 17جنوری ، 2024 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایت پر محمد بن راشد المکتوم عالمی اقدامات(ایم بی آر جی آئی) نے اعلان کیا ہےکہ وہ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے پروگرام کی مدد کے لیے تقریباً 30 ملین درہم (8.1 مل