محمد بن راشد المکتوم گلوبل انیشیٹوز نے ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے غزہ کے صحت کی دیکھ بھال کے شعبے کے لیے 37 ملین درہم دینے کا وعدہ کیا ہے۔
دبئی، 17 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کےنائب صدر،وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایات کے بعد،محمد بن راشد المکتوم گلوبل انیشیٹوز (ایم بی آرجی آئی) نے غزہ میں صحت کے شعبے کی مدد کے لیے تقریباً 3کروڑ70لاکھ درہم (1کروڑڈالر) دینے کا وعدہ کیا ہے۔ جس کا مقصد غزہ