یوکرین کے صدر کا شیخ محمد بن زایدکوٹیلی فون ،قیدیوں کی رہائی میں متحدہ عرب امارات کی ثالثی کی کوششوں کو سراہا
ابوظبی، 19جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کو یوکرین کے صدر عزت مآب ولادیمیر زیلنسکی نے ٹیلی فون کرکے متحدہ عرب امارات کی ثالثی کی کوششوں کے لیے انکی تعریف کی جس کے نتیجے میں روس اور یوکرین کے درمیان اہم قیدیوں کا تبادلہ ممکن ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے متحدہ عرب امارا