مورو حب کےدبئی میں انٹرسیک 2024 میں جوڈیشل انسپکشن اتھارٹی کے ساتھ تاریخی معاہدے پر دستخط
دبئی، 19جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ ڈیجیٹل دیواکے ذیلی ادارے مورو حب نے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ہونے والے آگ سے تحفظ ،سائبر، پولیسنگ، ہوم لینڈ اور سیکیورٹی انڈسٹریز کے لیے دنیا کے معروف تجارتی ایونٹ Intersec 2024 کے دوران جوڈیشل انسپکشن اتھارٹی کے ساتھ ایک اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے ۔ معاہ