متحدہ عرب امارات جی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی برائے سول ریٹائرمنٹ ،سوشل سیکورٹی کے اجلاس کی میزبانی کریگا

دبئی، 19جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔      متحدہ عرب امارات 22 سے 24 جنوری کو دبئی میں خلیج تعاون کونسل کے خطے میں سول ریٹائرمنٹ اور سوشل سیکورٹی حکام کے لیے مستقل ٹیکنیکل کمیٹی کے 57ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا۔  جی سی سی کے پورے خطے سے سول ریٹائرمنٹ اور سوشل سیکورٹی حکام کے نمائندے اور شرکاء ٹیکنیکل کمیٹ