عالمی اقتصادی فورم میں ابوظہبی کی 'فالکن اکانومی' کی نمائش

عالمی اقتصادی فورم میں ابوظہبی کی 'فالکن اکانومی'  کی نمائش
ڈیوس، 20جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔       ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ نے ورلڈ اکنامک فورم کے 54 ویں سالانہ اجلاس میں امارت کے سرکاری اقتصادی وفد کی قیادت  کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی 'فالکن اکانومی' کی خصوصیات ا ور ترقی کے وسیع مواقع کی نمائش کی ۔  ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ  کی قیا