عالمی پناہ گزین برادری کو حقیقی معنوں میں پائیدار اور مسلسل مدد کی ضرورت ہے: جواہر القاسمی کا مصر میں یو این ایچ سی آر کے وفد سے ملاقات میں اظہار خیال

قاہرہ، 19 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ شارجہ کے حکمران کی اہلیہ،دی بگ ہارٹ فانڈیشن (ٹی بی ایچ ایف)کی چیئرپرسن اور پناہ گزین بچوں کے لیے یو این ایچ سی آر کی نامور وکیل عزت مآب شیخہ جواہر بنت محمد القاسمی دنے اس بات پر زور دیا ہے کہ دنیا بھر کی پناہ گزین برادری کے موجودہ حقائق ہمارے اجتماعی مستقبل کی نشا