متحدہ عرب امارات کی ورلڈ اکنامک فورم 2024 کے 54ویں ایڈیشن میں شرکت اختتام پزیر

متحدہ عرب امارات کی ورلڈ اکنامک فورم 2024 کے 54ویں ایڈیشن میں شرکت اختتام پزیر
ڈیووس، سوئٹزرلینڈ، 19 جنوری 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے گزشتہ پانچ دنوں سے ڈیووس میں جاری  ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیوای ایف) 2024 کے 54ویں ایڈیشن میں شرکت کی۔اس سال، 100 سے زیادہ نمایاں شخصیات، بشمول کارپوریٹ لیڈرز، پرائیویٹ سیکٹر اورسرکاری افسران نے کئی سیشنز، پینل ڈسکشنز، کانفرنسزاور دو طرفہ می