ورلڈ آف کافی 2024 کل سے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹرمیں شروع ہوگی

دبئی، 20 جنوری، 2024 (وا م )۔۔  ورلڈ آف کافی 2024 اتوار، اکیس جنوری سے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر (ڈی ڈبلیو ٹی سی ) میں شروع  ہوگی۔ڈی ڈبلیو ٹی سی  کی ایونٹ مینجمنٹ اور تجرباتی ایجنسی ڈی ایکس بی لائیو  اور انٹرنیشنل کافی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام، پریمیئر ایونٹ ڈی ڈبلیو ٹی سی  کے زعبیل ہالز 4، 5 اور 6 میں