خاندانی کاروبارریئل اسٹیٹ، صحت ،ریٹیل اور کھانےکے شعبوں میں پیش پیش ہیں
شارجہ، 19جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ شارجہ انٹرپرینیورشپ سینٹر 3 سے4 فروری کو شارجہ ریسرچ ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن پارک میں شارجہ انٹرپرینیورشپ فیسٹیول (ایس ای ایف ) کا انعقاد کر ے گا۔ اس فیسٹول میں چار اہم خاندانوں کے متاثر کن نقطہ نظر پیش کیے جائیں گے۔ ان خاندانوں نے کامیاب کاروبار بنائے ہیں اور