عبداللہ بن زاید اور سلووینیا کی وزیر خارجہ کا علاقائی صورتحال تبادلہ خیال
ابوظہبی، 20 جنوری، 2024 (وام)۔۔ وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے سلووینیا کی نائب وزیر اعظم اور خارجہ اور یورپی امور کی وزیر تنجا فاجون کے ساتھ مشرق وسطی کی صورتحال اور اس کے انسانی زندگیوں پر پڑنے والے نقصانات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ایک پائیدار جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے کوششوں کو ت