اے وی پی این گلوبل کانفرنس 2024 طیب بن محمد بن زاید کی سرپرستی میں ابوظہبی میں ہوگی
ڈیوس، 19جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ انٹرنیشنل ہیومینٹیرین اینڈ فلانتھروپک کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ طیب بن محمد بن زاید النہیان کی سرپرستی میں اے وی پی این گلوبل کانفرنس 2024 ابوظہبی میں 23 سے 25 اپریل تک منعقد ہوگی۔ یہ اعلان عالمی اقتصادی فورم کے 54 ویں سالانہ اجلاس کے دوران منعقد ہونے والے فل