آرٹی اےکابزنس بے کراسنگ، الصفا ساؤتھ ٹول گیٹ پر سالک ٹول گیٹ متعارف کرانے کا اعلان
دبئی، 19جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے آج بزنس بے کراسنگ پر ایک نیا ٹول گیٹ (سالک) متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ آر ٹی اے نے آپریشنل اور تنظیمی مقاصد کے لیے المیدان اور ام الشیف اسٹریٹ کے درمیان شیخ زاید روڈ پر الصفا ساؤتھ ٹول گیٹ کی تنصیب کا بھی اعلا