عالمی اقتصادی فورم، ایم بی آر جی آئی کافوڈ ٹیکنالوجیز میں نئے آئیڈیاز کیلئے11 ملین گرانٹ کا اعلان

دبئی، 18جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔      محمد بن راشد المکتوم عالمی اقدامات (ایم بی آرجی  آئی) نے ورلڈ اکنامک فورم کے تحت کام کرنے والے اپ لنک پلیٹ فارم کے تعاون سے 11 ملین درہم (3 ملین ڈالر سے زائد) کے ایک گرانٹ پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد بھوک کو ختم کرنے، ہمارے خوراک اور پانی کے نظام کی لچک،