ایم بی آر جی آئی کا انسانی کوششوں کو وسعت دینے کیلئے یو این ایچ سی آر سےتبادلہ خیال

ایم بی آر جی آئی کا انسانی کوششوں کو وسعت دینے کیلئے یو این ایچ سی آر سےتبادلہ خیال
دبئی، 18جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔      محمد بن راشد المکتوم عالمی اقدامات (ایم بی آر جی آئی) نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے ساتھ مزید تعاون کے مواقع کے ساتھ ساتھ جبری طور پر بے گھر ہونے والے افراد اور انکی میزبانی کرنے والے ملکوں کی مدد کے لیے بین الاقوامی کوششوں ک