متحدہ عرب امارات کاعالمی اقتصادی فورم کیساتھ 'وی دی یو اے ای فار اسٹریٹجک انٹیلی جنس 2031' پلیٹ فارم کا آغاز
ڈیوس، 18جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت اور ورلڈ اکنامک فورم نے "We the UAE for Strategic Intelligence 2031" پلیٹ فارم تیار کرنے کے لیے شراکت داری کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ڈیجیٹل ماڈل کی نمائندگی کرتا ہےاور اس میں مختلف شعبوں کےبہترین عالمی ع