میک ان دی ایمریٹس فورم میں متحدہ عرب امارات کے صنعتی سرمایہ کاری کے مواقع کواجاگر کیا جائیگا

ابوظبی،22 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ اور ادنوک کے تعاون سے وزارت صنعت اور جدید ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام میک اٹ ان دی ایمریٹس فورم کا تیسرا ایڈیشن 28 اور 29 مئی 2024 کو ابو ظہبی انرجی سنٹر میں منعقد ہوگا۔ سالانہ پلیٹ فارم متحدہ عرب امارات کے صنعتی شعبے میں قابل اور سرما