متحدہ عرب امارات کے صدر کی زیرصدارت ادنوک بورڈ آف ڈائریکٹرز کااجلاس

متحدہ عرب امارات کے صدر کی زیرصدارت ادنوک بورڈ آف ڈائریکٹرز کااجلاس
ابوظبی،22 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جامع، پائیدار اور مربوط اقتصادی اور سماجی ترقی کے منصوبوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے غیر متزلزل عزم کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے توانائی کے شعبے میں اپنی صلاحیتوں اور مہارت کو بڑھانے ، اسے ترقیاتی کوششوں اور منصوبوں کی ریڑھ کی ہڈی