محمد بن راشد خلائی مرکز کامتحدہ عرب امارات کے اینالاگ پروگرام کے تحت دوسری اینالاگ سٹڈی شروع کرنے کا اعلان
دبئی،22 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ محمد بن راشد خلائی مرکز (ایم بی آر ایس سی) نے اعلان کیا ہے کہ ناسا کے ہیومن ایکسپلوریشن ریسرچ اینالاگ (HERA) کے طور پر متحدہ عرب امارات کے اینالاگ پروگرام کا دوسرا اینالاگ مطالعہ شروع ہونے والا ہے۔یہ اینالاگ مطالعہ چار مراحل (ہر ایک میں 45 دن) میں 180 دن کے تحقیقی کام ک