UMEX اور SimTEX کے چھٹے ایڈیشن کا ابوظہبی میں آغاز ہوگیا

ابوظبی،22 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے نائب حکمران شیخ ھزہ بن زاید النہیان کی سرپرستی میں بغیر پائلٹ نظاموں کی نمائش (UMEX) کے چھٹے ایڈیشن اور سمولیشن ٹریننگ نمائش (SimTEX) کانفرنس کا ابوظہبی کے قومی نمائش مرکز میں آغاز ہو گیا ہے۔ایدنک گروپ اور وزارت دفاع کے زیر اہتمام ایج گروپ کے ساتھ ایک اسٹری