ورلڈ آف کافی دبئی میں 30 فیصد اضافے کیساتھ 13,000 سے زیادہ خصوصی مہمانوں کی شرکت

ورلڈ آف کافی دبئی میں 30 فیصد اضافے کیساتھ 13,000 سے زیادہ خصوصی مہمانوں کی شرکت
دبئی،23 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ ورلڈ آف کافی دبئی   گزشتہ سال کی نسبت30 فیصد اضافہ کے ساتھ 13,000 سے زیادہ خصوصی مہمانوں کی زبردست شرکت  کے ساتھ کامیابی کے ساتھ ختم ہوگئی۔  اختتامی دن کی خاص بات یو اے ای نیشنل بارسٹا چیمپئن شپ کے فاتحین کی تاج پوشی تھی۔ اس مقابلے میں متحدہ عرب امارات کے سب سے زیادہ با